اچھی مسکراہٹ میں آپ کے دانتوں کا بھی بہت بڑا تعاون ہوتا ہے۔صاف اور چمکتے ہوئے دانت آپ کی مسکراہٹ کو اور خوبصورت بنا دیتے ہیں۔لیکن آپ کیا جانتے ہیں کہ بغیر مہنگی دانتوں کے معالج سے علاج کرائے بغیر کچھ عام روزانہ عادات کو اپنا کر آپ دانتوں
کی چمک کو برقرار رکھ سکتے ہیں۔دانتوں کو چمکدار رکھنے کیلئے ٹوتھ پیسٹ کے ساتھ ہلکے وائٹنر کا استعمال کریں،دانتوں کی چمک بڑھانے کیلئے ڈاکٹر سے مشور ہ کریں،کھانے کے بعد چینی کی مقدار کو کم کریں،تمباکو نوشی چھوڑیں،شراب کا استعمال کم کریں،دن میں دوبار برش کرنے کی عادت ڈالیں،کھانے کے فوراًبعد برش کریں۔